پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8100 المعز 2 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 کسان 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7840 اتحاد 7845 یونائیٹڈ 7840 حمزہ 7850 آر وائ کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7840 ڈھرکی 7840 گھوٹکی 7845 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8040 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8040 فاران 8050 تھر پارکر 8050 میر پور 8060 اور آباد گار ، شاہ مراد 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔