+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2022 11:43:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8100 المعز 2 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7975 کنجوانی 8000  کسان 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7840 اتحاد 7845 یونائیٹڈ 7840 حمزہ 7850 آر وائ کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7840 ڈھرکی 7840  گھوٹکی 7845 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8040  جبکہ زیریں سندھ میں مہران  8040 فاران 8050  تھر پارکر 8050 میر پور 8060  اور آباد گار ، شاہ مراد  8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔