+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2023 17:39:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 10530 جبکہ مئ کے سودے 10960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔