+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2023 15:46:48
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 69000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 82000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے آگے منڈیوں میں ریٹ زیادہ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔