+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2023 12:05:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3850/3900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 4250/4300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا وغیرہ 280/282 جبکہ پرولائن کوالٹی 304/5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے