+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2022 10:43:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7050 اور فیصل آباد منڈی میں 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک کم ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ 185 سے 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب ڈالر انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں. بکنگ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر تک ہے جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالر تک ہے۔