+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2023 14:42:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے کم ہو کر 10955 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 11000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔