+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2023 13:38:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11025 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کے پی کے کیلئے تھوڑی تھوڑی لوڈنگ ہورہی ہے۔ امید ہے ایک دو دن تک لوڈنگ کھل جائے گی۔