+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2023 11:33:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10850 رمضان العریبیہ سلانوالی پاپولر المعیز وغیرہ 10725 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کمالیہ کشمیر 10700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 10500 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 10700 الائنس اے کے ٹی 10690 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ یہاں تھوڑی بہت خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی  نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مئ 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔