+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 16:44:55
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 11500/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مصری برسیم پرانا 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔ ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ صورت حال غیر یقینی ہے۔ آج پاکستان کے بنکوں نے ایمپورٹرز کو ڈالر فراہم نہیں کئے۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اور بیچ نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ 1350/1400 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانا برسیم 1125 جیسے حالات ہیں۔