+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2023 09:44:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 183 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال  انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں امپورٹڈ دالوں کی سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔