+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2023 15:43:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 179.5/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ ہو گیا ہے۔