+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2023 13:27:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11190 جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔