+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2023 12:13:45
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی سفید مال 297/300 جبکہ گولڈن مال 310/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان  ریگولر کوالٹی مال 295/297 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325  جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/352 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔  جبکہ برانڈڈ مال 455 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔