+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2023 11:45:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  رمضان اور العربیہ 10725 جیسے بھاؤ ہیں. المعیز 10725 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 10800 جبکہ کمالیہ اور کنجوانی 10750 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10575 اتحاد 10575 یونائیٹڈ 10575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حمزہ اور آر وائ کے 10625 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 10725 جبکہ گھوٹکی 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ تھر پارکر مہران فاران 10900/10950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔