+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 16:28:55
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 230 رشیہ 235/240 برما وی ٹو 235 وی سیون 245 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ انتہائ کم ہے۔ آج سٹیٹ بینک نے ایمپورٹ کے کاغذات کی کلیئرنس کیلئے بنکوں کو ڈالر فراہم نہیں کئے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں ہے۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 285/90 کینیڈا 8/9 ایم ایم 295 انڈیا 8 ایم ایم 280  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 

امیریکن 9 ایم ایم 375 انڈیا 9 ایم ایم 305 جیسے حالات ہیں۔بیچ انتہائ کم ہے۔