+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 18:17:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11225/30 جیسی پوزیشن ہے۔ ریٹیل میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔