+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 16:15:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 13600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ آج 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔