+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 16:06:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 180 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے کیونکہ مئ کے آخر میں ایک 25 ہزار ٹن اور دوسرا 16 ہزار ٹن کے جہازوں کی پورٹ پر آمد ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ملرز اور دوکاندار حضرات کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔