+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 14:23:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 10575 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی 11230 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔