+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 13:17:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 10600 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11270 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال حاضر میں کام ٹھنڈا ہے