+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 10:55:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 500/1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 70500/71000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب منڈیں میں 80000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 20 دن پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ کل بند مارکیٹ میں ہی 6130 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کوئٹہ منڈی میں 75680 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ امپورٹرزنے چائنہ سے بھی مال ُبک کروائے ہیں 5300/5400 ڈالر تک۔ جو کہ 65950 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔