+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2023 18:58:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3900 سبی کوالٹی 4300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔  

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 282/83 جبکہ پرولائن 310/12 جیسے حالات ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ مزہد نرم ہوئ ہے اور 5100/5200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔