+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2023 17:21:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 11380 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔