+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 15:48:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ جب ریٹ زیادہ نیچے چلا جاتا ہے تو اسٹاکسٹ سیلنگ بند کر دیتے ہیں۔ جیساکہ آپ کے علم میں ہے کہ ڈالر انٹر بنک میں 213.40 تک پہنچ گیا ہے۔ گندم مکئی وغیرہ ہر چیز مہنگی ہے اس لئے باجرہ زیادہ کم ہوتا ہے تو اسٹاکسٹ سیلنگ نہیں دیتے۔