+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2023 13:36:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد
 چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 10950 رمضان العریبیہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10900 کمالیہ کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی اتحاد یونائٹڈ 10800 حمزہ آر وائ کے 10850 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 10950/75 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 11470 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے میں کھل کر گاہکی نہیں ہے لوگ پہلے سے ہی لیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ حاضر میں گاہکی پر ہی چلے گی۔