+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2023 16:25:57
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  سبی کوالٹی 4300 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4400  جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 284 جبکہ پرولائن 312 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ  5400/5500 جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیانوالہ منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔