+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2023 10:03:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔