پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10950 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 10850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10900 کمالیہ کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 10600 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وای کے 10650 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 10800 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11000 آباد گار 11050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق پرمٹ سسٹم اور لائسنسوں کی وجہ سے ملوں سے لوڈنگ بند ہے اور بے شمار شہروں میں چینی کی قلت ہے اور یوں محسوس ہو رہا ہے کہ عنقریب سنٹرل پنجاب اپر پنجاب اور کے پی کے کے کئ شہروں میں چینی کی شارٹیج ہو جائے گی۔ اور جہاں تھوڑی سی بھی گاہکی نکل آئ مارکیٹ میں تیزی آ جائے گی۔ اس کی میں وجہ یہ ہے کہ لوگ رجسٹریشن نہیں کروا رہے ہیں اور چینی شہروں میں لوڈ ہو کر نہیں آ رہی ہے ۔ ملیں مسلسل نو سیل ہیں۔