+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2023 10:15:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 17200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔