+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 18:51:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10625 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کے 11515 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  مارکیٹ مجموعی طور پر تیز نظر آرہی ہے۔