+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 17:26:40
  • Comments

Guar | گوارہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500/600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔