+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 16:33:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7650/7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔