+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 15:09:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 10500 جیسے حالات ہیں۔ بعض ڈیلر بیچ ہی نہیں دے رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11400 کا خریدار ہے بیچ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سننے میں آ رہا ہے شوگر ملوں کو عدالت سے اسٹے آرڈر مل گیا ہے اور اب پرسوں کی تاریخ دی ہے عدالت نے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ حاضر میں خریداری کر لینی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔