+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 15:02:24
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 290 جیسے حالات ہیں۔ یہ مال ہلکے ہیں سفید دانے والے۔ اچھے گولڈن مال  رشین چیکو گودام کے 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ اچھے گولڈن مالوں کا گاہک ہے۔ جبکہ سفید مال میں گاہک دلچسپی نہیں لیتا۔  سوڈان 310/315  جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جہسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 10 روپیہ کلو کمزور ہوئے ہیں اور 355/365 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 415 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔  موٹے چنوں کی مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو نرم ہے۔