+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 13:44:48
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ تیز ہوا ہے اور 17900/18000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17800 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔