+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 13:31:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہےحاضر جے ڈی ڈبلیو 10350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ کےسودوں کے 11200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال اپریل کے سودے کٹ رہے ہیں۔