+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 13:09:22
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 61500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 65500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع لے مطابق ریٹ زادہ ہے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہیمال لیتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ مزید تیز ہے اور 5500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔