+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 11:43:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 179 روپیہ کلو اوپن ہوا تھا تاہم دوپہر کے اوقات میں 181.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بعض کراچی کے گھر 183 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کی مارکیٹ جلد مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔  گزشتہ روز کراچی سے 38000 بوری لوڈنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ تھل میں فصل کمزور ہونے کی وجہ سے بیچ ہی نہیں ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بکنگ بھی 572/575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔  ماہرین کا خیال ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔