+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 10:42:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے مطابق تھل لائن پر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی۔ لالہ موسیٰ لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔