+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2023 15:39:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 180/181 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ ہاتھ بدلی ہو رہے ہیں جن لوگوں نے 162/165 پر چنا خدیدا تھا تھوڑے بہت نفع پکا کر رہے ہیں لیکن زیادہ تر عوام مضبوط ہی بیٹھی ہے۔ دوسری جانب بکنگ تیز ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔