+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2023 13:36:50
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 280 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال مشین کلین 305/310 جیسے حالات ہیں۔کوالٹی کےحساب سے مال کے ریٹ ہیں۔  سوڈان 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/380 جیسے حالات ہیں۔  کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سوموار کو چھٹی ہے۔ مکمل مارکیٹوں میں کام منگل سے ہی ہو گا۔