پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8100 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7980 کنجوانی 8000 کسان 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7850 حمزہ 7875 آر وائ کے 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7870 ڈھرکی 7870 گھوٹکی 7875 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8000 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8025 فاران 8050 تھر پارکر 8050 میر پور 8060 اور آباد گار ، شاہ مراد 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔