+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2023 13:31:19
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 270 سے 280 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو  گودام کے مال کے 290/300  جیسے حالات ہیں سارٹیکس مال 305/310 جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مال بہتر ہیں 5 روپیہ کلو۔ سوڈان کوالٹی مال 10 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم  360/365 جبکہ کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔