+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2023 11:37:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13560 روپیہ من کا پڑتا پے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔