+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 11:03:12
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باروشوں کے بعد کاشت شروع ہو جائے گی۔ نیچے تھوڑی بہت گاہکی ہے۔