+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2023 17:41:38
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں کے 300/400 روپیہ کوئنٹل ریٹ تیز ہوے ہیں اور 16600 کا خریدار بن گیا ہے۔ کراچی فل الحال 17000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پنجاب کے سارے ملرز ہی خریدار ہیں۔ جبکہ مال انتہائی مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5534 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔