+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2023 10:44:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

  پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ امپورٹرز بھی تھوڑا بہت مال ُبک کرواتے ہیں۔ جو تھوڑا بہت مال پورٹ پر آتا ہے ساتھ ہی ِبک جاتا ہے۔  ماش کی سپلائ بھی کم ہے اور ڈیمانڈ بھی کم ہے۔ جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔