+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2023 10:37:18
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 7900/8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔