Clover Seed | برسیم
Nov 12 2024
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Sep 29 2022 15:35:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال دن کے اوقات میں 224 روپیہ کل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی بیچ ہے گاہک نہیں ہے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 3/4 روپیہ کلو کمزور ہے اور 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ایتھوپیا ہلکے مال 225 جبکہ اچھے مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ ایتھوپیا کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 240/242 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 29 2022 15:10:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 127 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ڈیمانڈ بھی تھوڑی تھوڑی نکلی ہے۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اکتوبر میں پورٹ پر کنٹینر کی شکل میں تقریباً 200 کنٹینر کی آمد ہو سکتی ہے تاہم یہ آمد ایک ساتھ آتی دکھائی نہیں دیتی تھوڑا تھوڑا مال لگے گا۔ تاہم نومبر کے پہلے ہفتے میں کینیڈا والا جہاز لگے گا۔ جہاز لگنے سے پہلے مال کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ اس لئے جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 29 2022 15:00:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور اپنی جگہ قائم ہے۔ 188/90 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور صرف فالکن بریج کمپنی کے پاس ہے وہ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دیتا۔ اس لئے مارکیٹ برقرار ہے۔ دوسری جانب مسور کرمسن وی آئ پی کوالٹی جو پرچون میں ثابت ہی فروخت ہوتا ہے اس کا ریٹ 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔ .
Sep 29 2022 14:57:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی دوپہر کے اوقات میں 9500 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی تھیں۔ تاہم اس وقت 9600 کا بھرپور گاہک ہے۔ 9650/9700 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10025 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ .
Sep 29 2022 14:55:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 6900 پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال کی ڈیمانڈ سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لائن سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Sep 29 2022 14:54:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 180 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والا مال جو 20 اکتوبر کو لگنا ہے کراچی پورٹ پر اس میں 155/60 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ حالات سازگار نہیں ہیں۔ .
Sep 29 2022 12:56:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 2.5/3 ٹرک کی آمدن تھی اور 3700/2800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانی جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 2700/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 29 2022 12:47:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2022 12:44:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 500. روپیہ من مارکیٹ نرم ہے۔ 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی خاموش ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Sep 29 2022 12:41:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور 34800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے فل حال ڈالر انٹر بینک میں 230.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ انڈیا سے 3100 ڈالر تک ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 29 2022 12:38:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 29 2022 12:30:54 2 years ago
پا کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے 70/30 10300 اور 50/50 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 29 2022 12:27:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12000/12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 12600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے لوکل منڈیوں میں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ 14000/15000 جیسے حالات ہیں ریگولر مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 29 2022 12:20:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ریٹیل کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں،230.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 29 2022 12:13:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6150/6200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن بھی 2525 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے۔فیڈ ملوں نے بھی ریٹ کم کیا ہے۔ .
Sep 29 2022 11:50:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال 27100 تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 30000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق آج آمدن کم تھی کل نسبت۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Sep 29 2022 11:40:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 4/5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 224/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے 880 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.79 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 کوالٹی 3/4 روپیہ کلو کمزور ہے اور 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 مال کم ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 225 جبکہ اچھے مال 240 روپیہ کلو تک ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 240/245 روپیہ تک ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 2/3 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250/252 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 29 2022 11:26:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8110 بھلوال 8100 پاپولر 8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8125 کمالیہ 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7845 اتحاد 7870 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7840 العباس 7850 فاران 7850 مہران 7860 آبادگار 7870 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ِبکرا بھی اچھا ہے اور سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں۔ .
Sep 29 2022 10:39:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9990 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 2/3 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 29 2022 10:31:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 128 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 114.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 29 2022 10:26:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 29 2022 10:23:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 180/182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سٹے بازوں نے مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ آگے آنے والے مال کم ریٹوں میں بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے حاضر مارکیٹ بھی فل حال دباؤ میں ہے۔ سرگودھا سائڈ بھی مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 7600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد ملتان 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 2/3 روپیہ کم ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک ہو گیا ہے۔ .
Sep 28 2022 15:42:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7815 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 7825 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ستمبر کے سودے 7825 تک جبکہ اکتوبر کے سودے 7975 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 28 2022 15:39:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ دوسری جانب پیمنٹ کا بھی پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تاہم پرانے مال اچھی کوالٹی کے سودوں کی بیچ بھی کھل کر نہیں ا رہی ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Sep 28 2022 15:37:18 2 years ago
پا کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے 70/30 10600 اور 50/50 10400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11300 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Sep 28 2022 15:34:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 228/233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مال ہلکے ہیں اس لیے کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں تاہم گودام کے مال 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 258/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/322 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 28 2022 15:29:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000/12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 28 2022 15:27:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 12300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Sep 28 2022 15:26:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 6200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن بھی 2550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملوں نے بھی دو دن میں 65 روپیہ من ریٹ کم کیا ہے۔ آج فیڈ ملیں اتنی چاہت سے خریداری نہیں کر رہیں تھیں۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Sep 28 2022 15:01:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 129 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 233 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 460 والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 117.25 تک پڑے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott